ur_1co_text_ulb/16/10.txt

1 line
857 B
Plaintext
Raw Permalink Blame History

This file contains ambiguous Unicode characters

This file contains Unicode characters that might be confused with other characters. If you think that this is intentional, you can safely ignore this warning. Use the Escape button to reveal them.

\v 10 ۱۰۔ اور اِس بات جب تیمتھیس تمہارے پاس آئے تو وہ بے خوف رہے کیونکہ وہ بھی میری طرح خدا ہی کا کام کر رہا ہے۔ \v 11 ۱۱۔ تم میں سے کوئی بھی اُسے حقیر نہ جانے بلکہ اُس کو مجھ تک صیحح سلامت پہنچنے میں اُس کی مدد کرنا ،اِس لئے کہ میں اُس کے بھائیوں کے ساتھ لہی واپس آنے کی توقع(امید) کر رہا ہوں۔ \v 12 ۱۲۔ اب میں بھائی اپلوس کی بھر پور حوصلہ افزائی کرتا ہوں کہ وہ بھائیوں کے ساتھ تمہارے پاس آئے لیکن اُس نے اب یہ فیصلہ کیا ہے کہ وہ اب نہیں آ رہا۔ البتہ جب مناسب وقت ہو گا تو وہ آ جائے گا۔