ur_1co_text_ulb/16/07.txt

1 line
480 B
Plaintext
Raw Permalink Blame History

This file contains ambiguous Unicode characters

This file contains Unicode characters that might be confused with other characters. If you think that this is intentional, you can safely ignore this warning. Use the Escape button to reveal them.

\v 7 ۷۔ اِ س لئے میں اب تمہیں تھوڑے وقت کے لئے ملنا نہیں چاہتا کیونکہ مجھے خدا کی اجازت(مرضی) سے تمہارے ساتھ کچھ وقت گزارنے کی امید ہے۔ \v 8 ۸۔ لیکن میں عیدِ پنتیکست تک اِفسس میں ہی قیام کروں گا۔ \v 9 ۹۔ بے شک میرے بہت سے مخالف بھی ہیں تو میرے لئے ایک وسیع(بڑا) دروازہ کھلا ہے۔