ur_1co_text_ulb/16/03.txt

1 line
348 B
Plaintext

\v 3 ۳۔ اور جب میں آؤں گا تو تمہارے منظور منتخب کردہ انسان کو میں خط دے کر بھیج دوں گا تاکہ تمہاری خیرات یروشلیم تک پہنچا دیں۔ \v 4 ۴۔ اور اگر یہ ممکن ہوا کہ میں بھی جاؤں تو وہ میرے ہی ساتھ جائیں گے۔