ur_1co_text_ulb/15/35.txt

1 line
314 B
Plaintext

\v 35 ۳۵۔ لیکن کوئی یہ کہے گا ،" مردے کیسے جی اٹھتے ہیں؟ اور وہ کس قسم کے جسم کے ساتھ جی اٹھیں گے؟" \v 36 ۳۶۔تم کس قدر بیوقوف ہو! جو تم بوتے ہو وہ تب تک پھلتا نہیں جب تک مر نہیں جاتا۔