ur_1co_text_ulb/15/31.txt

1 line
489 B
Plaintext

\v 31 ۳۱۔ بھائیو اور بہنو، میرا وہ فخر جوتمہارے ذریعے مجھے خداوند یسو ع مسیح میں ہے، میں یہ اعلان کرتا ہوں: میں روز مرتا ہوں۔ \v 32 ۳۲۔ مجھے کیا حاصل ہےاگر انسانی نقطہ ِ نظر سے میں اِفسس میں درندوںسے لڑا ؟ اگر مردے جی نہیں اٹھتے، "آؤ، ہم کھائیں پیئں کیونکہ کل تو مر ہی جانا ہے۔"