ur_1co_text_ulb/14/34.txt

1 line
625 B
Plaintext

\v 34 ۳۴۔عورتیں کلیسیا میں خاموش رہیں ،اِس لئے کہ اُن کو بولنے کی اجازت نہیں بلکہ اُنہیں تابع دار رہنا چاہیے جیسا کہ شریعت بھی کہتی ہے۔ \v 35 ۳۵۔اگر کوئی سیکھنے کی خواہش مند ہیں تو وہ اپنے اپنے شوہر سے گھر میں سیکھیں ، یہ عزت کی بات نہیں کہ عورتیں کلیسیا میں بولیں۔ \v 36 ۳۶۔ کیا خدا کا کلام صرف تمہارے لئے آیا؟ کیاتم اکیلے ہو جن تک یہ (خدا کا کلام) پہنچا؟