ur_1co_text_ulb/14/29.txt

1 line
282 B
Plaintext

\v 29 ۲۹۔ نبیوں میں سے دو یا تین نبوت کریں اور باقی اُن کے کلام کو سن کر جانچیں۔ \v 30 ۳۰۔ اگر عبادت میں بیٹھے شخص کو کلام ملے تو دوسرا جو بول رہا ہے خاموش ہو جائے۔