ur_1co_text_ulb/14/24.txt

1 line
520 B
Plaintext

\v 24 ۲۴۔ مگر اگر تم نبوت کر رہے ہو اور باہر والا یا غیر ایمان دار اندر آئے تو وہ جو کچھ سنے گا قائل ہو گا، وہ جو تم کہتے ہو اُس کو پرکھ سکتاہے۔ \v 25 ۲۵۔ اُس کے دل کے پوشیدہ راز کھل جائیں گے جس کے نتیجے میں وہ منہ کے بل گر کر خدا کو سجدہ کرے گا اور وہ تصدیق کرے گا کہ خداوند واقعی تپہارے درمیان ہے۔