ur_1co_text_ulb/13/04.txt

1 line
548 B
Plaintext
Raw Permalink Blame History

This file contains ambiguous Unicode characters

This file contains Unicode characters that might be confused with other characters. If you think that this is intentional, you can safely ignore this warning. Use the Escape button to reveal them.

\v 4 ۴۔محبت صابر ہے اور مہر بان،محبت حسد نہیں کرتی، شیخی نہیں مارتی، پھولتی نہیں۔ \v 5 ۵۔ نازیبا کام نہیں کرتی، اپنی بہتری نہیں چاہتی۔ \v 6 ۶۔ نہ ناراستی سے خوش ہوتی ہےبلکہ راستی سے خوش ہوتی ہے۔ \v 7 ۷۔ محبت سب کچھ سہہ لیتی ہے، تمام باتوں کا یقین کرتی ہے، سب باتوں کی امید کرتی ہےاور سب باتوں کی برداشت کرتی ہے ۔