ur_1co_text_ulb/13/01.txt

1 line
832 B
Plaintext
Raw Permalink Blame History

This file contains ambiguous Unicode characters

This file contains Unicode characters that might be confused with other characters. If you think that this is intentional, you can safely ignore this warning. Use the Escape button to reveal them.

\c 13 \v 1 ۱۔ اگر میں فرشتوں اور آدمیوں کی زبانیں بولوں اور محبت نہ رکھوں تومیں شور مچانے والاپیتل یا میں شور مچانے والا جھانجھ ہوں۔ \v 2 ۲۔ اگر میرے پاس نبوت کی نعمت ہو اور میں تمام چھپے رازوں کو جاننے والا اور علم رکھنے والا ہوں اور میرا ایمان ہپان تک کامل ہو کہ پہاڑوں کو ہٹا دوں اور میں محبت نہ رکھوں تو میں کچھ بھی نہیں ہوں۔ \v 3 ۳۔ اور اگر میں اپنا سب کچھ غریبوں کو کھانے کے لئے دے دوں اور اپنے بدن کو جلانے کے لئے دے د وں اورمحبت نہ رکھوں تو مجھے کچھ بھی حاصل نہیں ۔