ur_1co_text_ulb/12/21.txt

1 line
782 B
Plaintext

\v 21 ۲۱۔’’آنکھ ہاتھ سے نہیں کہہ سکتی کہ تیری ضرورت نہیں ، نہ ہی سر پاؤں سے کہہ سکتا ہے کہ مجھے تمہاری ضرورت نہیں‘‘۔ \v 22 ۲۲۔ بلکہ بدن کے وہ اعضا جو کمزو رہوتے ہیں وہ ہی زیادہ ضروری ہیں۔ \v 23 ۲۳۔ اور بدن کے وہ اعضا جن کو ہم کم عزت والے سمجھتے ہیں اُنہی کو زیادہ عزت دیتے ہیں اور ہمارے نازیبا اعضا بہت زیبا ہو جاتے ہیں۔ \v 24 ۲۴۔ حالانکہ ہمارے عزت والے عضو محتاج نہیں ہیں لیکن خدانے تمام عضوکو جوڑا ہے اور اُن کو زیادہ عزت دی ہے جن میں کمی ہے۔