ur_1co_text_ulb/12/12.txt

1 line
444 B
Plaintext

\v 12 ۱۲۔ جیسے کہ ایک بدن ہے،اُس کے بہت سے اعضا ہیں اور یہ اعضا مل کر ایک بدن بناتے ہیں اور وہ یسوع ہے۔ \v 13 ۱۳۔ ہم نے ایک ہی روح سے اُس کے بدن میں شامل ہونے کا بپتسمہ لیا، خواہ یہودی، خواہ یونانی، خواہ آزاد، خواہ غلام، ہم سب کو ایک ہی روح سے پلایا گیا۔