1 line
510 B
Plaintext
1 line
510 B
Plaintext
\v 9 ۹۔ کسی دوسرے کو ایمان کی نعمت اور کسی کو شفا کی نعمت اُسی ایک روح سے دی گئی۔ \v 10 ۱۰۔ کسی کو معجزات کی، کسی کو نبوت، کسی کو روحوں کاامتیاز، کسی کو طرح طرح کی زبانیں ا ورکسی کو زبانوں کا ترجمہ کرنے کی نعمت دی گئی۔ \v 11 ۱۱۔ لیکن وہی ایک روح سب میں اثر کرتی ہے جس کو چنتا ہے اُس کو بخشتا ہے۔ |