ur_1co_text_ulb/11/20.txt

1 line
727 B
Plaintext

\v 20 ۲۰۔ جب تم اکٹھے ہوتے ہو تو عشائےِ ربانی کے لئے نہیں ہوتے۔ \v 21 ۲۱۔ جب تم کھاتے ہو تو کوئی اپنا کھانا دوسروں سے پہلے کھا لیتا ہے اور کوئی تو بھوکا رہتا ہے اور کسی کو نشہ ہو جاتا ہے۔ \v 22 ۲۲۔ کیا تمہارے گھرکھانے پینے کے لئے نہیں؟ کیا تم خدا کی کلیسیا کو حقیر جانتے ہو اور جن کے پاس کچھ نہیں اُن کو بھی نا چیز جانتے ہو؟ مجھے تمہیں کیا کہنا چاہیے؟کیا تعریف کرنی چاہیے؟ اِس بات پر میں تمہاری تعریف نہیں کروں گا۔