ur_1co_text_ulb/11/05.txt

1 line
470 B
Plaintext

\v 5 ۵۔لیکن اگر کوئی عورت اپنے سر کو بغیر ڈھانپے دعا یا نبوت کرتی ہے تواپنے سر کی بے عزتی کرتی ہے کیونکہ وہ سر منڈی کے برابر ہے۔ \v 6 ۶۔ اگر کوئی عورت اپنے سر کو نہ ڈھانپے تو وہ اپنے بال چھوٹے رکھے۔اگر عورت کا بال کٹوانا یا منڈانا شرم کی بات ہے تو وہ اپنے سر کو ڈھانپے۔