ur_1co_text_ulb/10/28.txt

1 line
598 B
Plaintext

\v 28 ۲۸۔ لیکن اگرکوئی تمہیں کہے کہ یہ قربانی کا گوشت ہے تو اس کے جتانے اور دوسرے بھائی کے دینی امتیاز کی وجہ سے مت کھانا کیونکہ اُس نے تمہیں بتا دیا۔ \v 29 ۲۹۔ اِس سے مراد میرا امتیاز نہیں بلکہ دوسرے کا ہے۔میری آزادی کو دوسرے کے امتیاز سے کیوں پرکھا جائے؟ \v 30 ۳۰۔ اگر میں شکر کرکرے اُس کھانے میں شریک ہوتا ہوں تو کیوں بے عزت کیا جاتا ہوں؟