ur_1co_text_ulb/10/23.txt

1 line
332 B
Plaintext

\v 23 ۲۳۔ سب چیزیں روا تو ہیں مگر سب چیزیں فائدہ مند نہیں، سب چیزیں روا تو ہیں مگر سب چیزیں لوگوں کی ترقی کا باعث نہیں ہیں۔ \v 24 ۲۴۔ کوئی اپنی بھلائی نہ چاہے بلکہ اپنے پڑوسی کی بھلائی چاہے۔