ur_1co_text_ulb/10/20.txt

1 line
643 B
Plaintext

\v 20 ۲۰۔ غیر قومیں جو قربانی کرتی ہیں شیاطین کے لئے کرتی ہیں نہ کہ خدا کے لئے، میں یہ چاہتا ہوں کہ تم شیاطین کے ساتھ شریک نہ ہو۔ \v 21 ۲۱۔ تم خدا کے پیالہ میں سے اور شیاطین کے پیالہ، دونوں میں سے نہیں پی سکتے، تم خدا کے دستر خوان اور شیاطین کے دستر خوان میں دونوں میں شریک نہیں ہو سکتے؟ \v 22 ۲۲۔ کیا ہم خدا کی غیرت کو جوش دلاتے ہیں ؟ کیا ہم اُس سے زیادہ زور آور ہیں؟