ur_1co_text_ulb/10/05.txt

1 line
317 B
Plaintext

\v 5 ۵۔لیکن اُن سب میں سے بہتوں سے خدا خوش نہیں تھا اور اُن کی لاشیں بیابان میں پراگندہ ہو گئیں۔ \v 6 ۶۔ اب یہ سب باتیں ہمارے لئے نمونہ ہیں ، پس ہم بدی نہ کرتے رہیں جیسے اُنہوں نے کی۔