ur_1co_text_ulb/09/24.txt

1 line
861 B
Plaintext
Raw Permalink Blame History

This file contains ambiguous Unicode characters

This file contains Unicode characters that might be confused with other characters. If you think that this is intentional, you can safely ignore this warning. Use the Escape button to reveal them.

\v 24 ۲۴۔ کیا تم نہیں جانتے کہ دوڑ میں تو سب دوڑتے ہیں لیکن انعام صرف ایک ہی کو ملتا ہے ؟پس انعام جیتنے کے لئے دوڑو!۔ \v 25 ۲۵۔ ایک کھلاڑی اپنی تمام مشق کے دوران ہر طرح سے خود پر قابو رکھتا ہے ۔ وہ تو مُر جھانے والے سہرے کی خاطر ایسا کرتے ہیں لیکن ہم اُس سہرے کے لئے کرتے ہیں جو مرجھاتا نہیں۔ \v 26 ۲۶۔ اِس لئے میں بے مقصد نہیں دوڑتا نہ ہی ہوا میں مکے مارتا ہوں۔ \v 27 ۲۷۔ میں اپنے بدن کو اپنے تابع کرتا ،اور غلام بناتا ہوں، ایسا نہ ہو کہ میں سب میں منادی کرنےکے بعد خود بھی نا اہل ہو جاؤں۔