1 line
765 B
Plaintext
1 line
765 B
Plaintext
\v 9 ۹۔ کیونکہ موسیٰ کی شریعت میں یہ لکھاہے،’’ دائیں چلتے ہوئے بیل کا منہ نہ باندھ،" کیا خداوند واقعی بیلوں کی پرواہ کرتا ہے؟ \v 10 ۱۰۔ کیا وہ یہ ہمارے بارے میں نہیں کہہ رہا؟یہ ہمارےلئے لکھا گیا تھا کیونکہ ہل چلانے والا اِس امید میں ہل چلائے، اور کاشت کرنے والا اِس امید پر کاشت کرے کہ وہ کاشت کا حصے دار ہو گا۔ \v 11 ۱۱۔ اگر ہم نےتم میں روحانی چیزیں بوئیں، تو کیا یہ بہت بڑی بات ہو گی کہ ہم تم سے مادی(دنیاوی) چیزوں کی فصل کاٹیں؟ |