ur_1co_text_ulb/07/36.txt

1 line
745 B
Plaintext

\v 36 ۳۶۔ اور اگر کوئی یہ خیال کرے کہ اس نے اپنی لڑکی کی شادی نہ کر کے اس کی ھقلتلفی کی ہے اور اب اس کی تلافی کرنی چاہئے تو وہ اس کی شادی کر دے۔ \v 37 ۳۷۔ لیکن اگر اُس نے شادی نہ کرنے کا فیصلہ کر لیا ہو اور وہ اپنے اِس فیصلے پر عمل کرنے پر قادر بھی ہو تو وہ اپنی لڑکی کی شادی نہ کرے بہت اچھاکرتا ہے۔ \v 38 ۳۸۔ جو کوئی اپنی کنواری لڑکی کی شادی کرتا ہے وہ اچھا کرتا ہے اور جو کوئی اپنی لڑکی کی شادی نہیں کرتا وہ بہت ہی اچھا کرتا ہے۔