ur_1co_text_ulb/07/20.txt

1 line
887 B
Plaintext

\v 20 ۲۰۔ پس ہر ایک کو اپنے بلاوے کے مطابق خدا کے ساتھ رہنا چاہیے \v 21 ۲۱۔ کیا تم غلام تھے جب خدا نے تمہیں بلایا؟ تمہیں اِ س سے کوئی مطلب نہیں لیکن اب تم آزاد ہو گئے ہو تم بھی ایسا ہی کرنا۔ \v 22 ۲۲۔ پس جو کوئی غلامی کی حالت میں بلایا گیا وہ خدا کا آزاد کیا ہوا ہے،اُس طرح اگر کوئی آزادی کی حالت میں بلایا گیا ہو تو وہ مسیح کا غلام ہے۔ \v 23 ۲۳۔ پس تم قیمت سےخریدے گئے ہو، اِس لئے تم آدمیوں کے غلام نہ بنو، \v 24 ۲۴۔ اے بھائیو اور بہنو!ہم میں سے جو کوئی جس حالت میں ایمان کے لئے بلایا گیا تھاوہ اُسی طرح رہے۔