ur_1co_text_ulb/02/03.txt

1 line
451 B
Plaintext
Raw Permalink Blame History

This file contains ambiguous Unicode characters

This file contains Unicode characters that might be confused with other characters. If you think that this is intentional, you can safely ignore this warning. Use the Escape button to reveal them.

\v 3 ۳۔ جب میں تمہارے ساتھ تھا تو میں خوف ، کمزوری اور کپکپی کی حالت میں تھا۔ \v 4 ۴۔ میری تقریر اور میرا پیغام لبھانے والی حکمت کے ساتھ نہیں تھا بلکہ پاک روح اور قدرت کے ساتھ اِس کو بیان کیا۔ \v 5 ۵۔ پس تمہارا ایمان لوگوں کی حکمت نہیں بلکہ خدا کی قدرت سے ہے۔