\v 7 ۷۔ لیکن ہرشخص میں روح کا ظہور فائدہ پہنچانے کے لئے ہوتا ہے۔ \v 8 ۸۔ کسی کو حکمت کی نعمت ،کسی کو علم کی نعمت ایک ہی روح سے دی گئی۔