\v 4 ۴۔ میں ہمیشہ اپنے خدا کا تمہاری بابت شکر کرتا ہوں کیونکہ خدا کا فضل جو مسیح یسوع میں تم پر ہوا۔ \v 5 ۵۔ اُس نے سب باتوں میں بول چال اورعلم کی ہر طرح کی دولت سے تم کومالامال کیاہے۔ \v 6 ۶۔ اُس نے تمہیں بالکل اُسی طرح مالا مال کیا ہے جس طرح مسیح کی گواہی تمہارے درمیان سچ ثابت ہوئی ہے۔