\v 4 ۴۔ پس اگر تم اِسی طرح روزانہ زندگی کےمسائل کو حل کرو تو پھر تو کیوں کر اپنے مقدمات کو لے کر ایسے شخص کے پاس جاؤ گے جو کلیسیا سے نہ ہو؟ \v 5 ۵۔ میں نے یہ تمہیں غیرت (شرم) دلانے کے لئے کہا ہے کہ تم میں سے کوئی بھی عقل مند نہیں جو اپنے بھائیوں کے درمیان ہونے والے جھگڑوں کا فیصلہ کرے؟ \v 6 ۶۔ دیکھنے میں آیا ہے کہ تم میں سے ایک ایمان دار دوسرے ایمان دار کے خلاف اپنی کوئی شکایت بے دین مصنف کے پاس عدالت میں لے کر جاتا ہے۔