\v 11 ۱۱۔ تو بھی عورت مرد کے بنا ہے اور مرد عورت کے بنا آزاد ہے۔ \v 12 ۱۲۔ جیسے عورت مرد سے پیدا ہوئی اُسی طرح مرد عورت سے پیدا ہوا اور یہ سب چیزیں خداکی طرف سے ہیں۔