\v 9 ۹۔ کیا تم نہیں جانتے ناراست خدا کی بادشاہی کا وارث نہیں ہوگا؟ دھوکے میں نہ رہو،حرام کار، بت پرست، زنا کار، لونڈے باز۔ \v 10 ۱۰۔ چور،لالچی، شرابی، ظالم اور نہ ہی دھوکے باز خدا کی بادشاہی کے وارث ہوں گے۔ \v 11 ۱۱۔ البتہ تم میں سے کچھ ہی ایسے تھے مگر تم تو پاک کیے گئے ہو تمہاری تقدیس ہو چکی اور تم خداوند یسوع مسیح اور ہمارے خدا کے روح سے راست باز ٹھہرائے گئے ہو۔