\v 58 ۵۸ ۔اِس لئے میرے پیارے بھائیو اور بہنو ! قائم اورثابت قدم رہو۔ ہمیشہ خداوندکے کام میں بڑھتے جاؤ کیونکہ تم جانتے ہو کہ تمہاری محنت بے کار نہیں۔