\v 56 ۵۶۔ موت کا ڈنگ گناہ ہے ۔اور گناہ کی قوت شریعت ہے۔ \v 57 ۵۷۔لیکن خدا کا شکر ہے جو ہمیں خداوند یسوع مسیح کے وسیلہ، جو فتح دیتا ہے۔