\v 50 ۵۰۔ اب اے بھائیو اور بہنو ! میں تم کو بتاتا ہوں کہ خون اور گوشت خدا کی بادشاہی کے وارث نہ ہوں گے ۔نہ فانی ، غیر قانی کی وارث ہو سکتی ہے۔ \v 51 ۵۱ ۔ دیکھو! میں تمہیں بھید کی باتیں بتاتا ہوں : ہم سب مریں گے نہیں ،لیکن ہم سب بدل جائیں گے۔