\v 27 ۲۷۔ "کیونکہ اُس نے ہر چیز اُس کے پاؤں تلے کر دی" لیکن جب یہ کہا جاتا ہے ،" اُ س نے سب کچھ کر دیا ہے"، اِس سے صاف ظاہر ہے جس نے یہ سب کچھ تابع کیا وہ خود اُس میں شامل نہیں ہے ۔ \v 28 ۲۸۔ جب سب کچھ اُس کے تابع ہو جائے گا تو بیٹا خود بھی اُس کے تابع ہو جائے گا جس نے سب کچھ اُس کے تابع کر دیا۔یہ اِ س لئے ہوگا تاکہ خدا باپ سب میں سب کچھ ہو۔