\v 20 ۲۰۔ لیکن اب مسیح مردوں میں سے جی اٹھا ہے، مردوں میں سے پہلا پھل ۔ \v 21 ۲۱۔ کیونکہ ایک انسان کے باعث موت آئی، اورایک ہی کے باعث مردوں کی قیامت بھی آئی۔