\v 15 ۱۵۔ اور ہم خدا کے جھوٹے گواہ ٹھہرے کیونکہ ہم نے خدا کے خلاف گواہی دی ، یہ کہتے ہوئے کہ اُس نے مسیح کو جلایا حالانکہ نہیں جلایا۔ \v 16 ۱۶۔ اگر مردے جی نہیں اٹھتے تو مسیح بھی نہیں جی اٹھا۔ \v 17 ۱۷۔ اور اگر مسیح جی نہیں اٹھا تو تمہارا ایمان لانافضول ہے اور تم اب تک اپنے گناہوں میں ہو۔