\v 10 ۱۰ ۔لیکن خدا کے فضل سے میں ہوں جو کچھ بھی ہوں، اور مجھ میں اُس کا فضول رائیگاں نہیں تھا۔ اِس کی بجائے ، میں نے اُن سب سے زیادہ محنت کی ۔ لیکن پھر بھی یہ میں نہیں ہوں بلکہ خد ا کا فضل ہے جو کہ میرے ساتھ ہے۔ \v 11 ۱۱۔ چنانچہ، اِس لئے چاہے میں ہوں یا وہ ہوں ،تو بھی ہم نے منادی کی اور تم ایمان لائے ۔