\c 15 \v 1 ۱۔اب اے بھائیو اور بہنو! میں تمہیں یا ددلاتا ہوں کہ جو خوش خبری میں نے تم کو سنائی تھی، جسے تم نے قبول کیا اور جس میں قائم بھی ہو ۔ \v 2 ۲۔ اُسی خوش خبری کے باعث تم بچائے جا رہے ہو ،اگراُس کلام میں ،جس کا پرچار میں نے تم سے کیا، میں قائم رہو ورنہ تمہار ایمان لانا بے فائدہ ہے۔