\v 39 ۳۹۔ پس بھائیو! نبوت کرنے کی خواہش رکھو مگر جو غیر زبانیں بولتا ہے اُسے بھی منع نہ کرو۔ \v 40 ۴۰۔ پس تمام باتیں سلیقے اور قرینہ کے ساتھ کرو۔