\v 8 ۸۔ محبت کا آخر نہیں ،اگر نبوتیں ہوں تو جاتی رہیں گی،اگر زبانیں ہوں تو ختم ہو جائیں گی،اگر علم ہو تو جاتا رہے گا۔ \v 9 ۹۔ ہماری نبوتیں نامکمل ہیں۔ \v 10 ۱۰۔ لیکن جب کامل آئے گا تو نامکمل جاتا رہے گا۔