\c 12 \v 1 ۱۔ بھائیو اور بہنو! میں نہیں چاہتا کہ تم روحانی نعمتوں سے بے خبر رہو۔ \v 2 ۲۔ تم جانتے ہو کہ جب تم بتوں کے پوجنے والے تھے تو تم گونگے بتوں کے پیچھے جیسے کوئی تمہاری راہنمائی کرتا تھا چلتے تھے۔ \v 3 ۳۔ چونکہ میں چاہتا ہوں کہ ’’تم جانو کہ جو خدا کی روح سے بولتا ہے وہ یہ نہیں کہتا ہے مسیح ملعون ہے‘‘اِسی طرح خدا کی روح کے بغیر کوئی’’یسوع کو خداوند‘ نہیں کہہ سکتا۔