\v 17 ۱۷۔ میں اِن ہدایات سے تمہاری تعریف نہیں کرتا کیونکہ جب اکٹھے ہوتے ہو تو اِس سے فائدہ نہیں بلکہ نقصان ہوتا ہے۔ \v 18 ۱۸۔ پہلے تو میں یہ سنتا ہوں کہ جب تم اکٹھے ہوتے ہو تو تم میں تفرقےہوتے ہیں اور میں اِس بات کا یقین بھی رکھتا ہوں۔ \v 19 ۱۹۔ کیونکہ تم میں گروہ بندی کا ہونا بھی ضرور ہے تاکہ یہ ظاہر ہو جائے کہ تم میں سے مقبول کون ہے؟