\v 7 ۷۔آدمی کو اپنا سر ڈھانپنا نہیں چاہیے کیونکہ وہ خدا کی صورت اور اُس کا جلال ہے لیکن عورت آدمی کا جلال ہے۔ \v 8 ۸ ۔کیونکہ آدمی عورت سے پیدا نہیں ہوا بلکہ عورت آدمی سے پیدا ہوئی ۔