\v 7 ۷۔ بت پرست مت بنو جیسا کہ اُن میں سے کچھ تھے کیونکہ ایسا لکھا ہے ۔لوگ کھانے اور پینے بیٹھے اور خوشی کے لئے اٹھے۔ \v 8 ۸۔ حرام کاری نہ کریں جیسے کہ اُن میں سے کئی ایک نے کی اِس لئےایک ہی دن میں تیئس ہزار لوگ ہلاک ہو ئے۔