\v 15 ۱۵۔ لیکن میں نے کسی بھی حق کا دعوی نہیں کیا اوریہ میں نے اِس لئے نہیں لکھا کہ میرے لئے کچھ کیا جائے، میرے لئے موت بہتر ہے بجائے اِس کے کہ کوئی مجھے میرے فخر سے محروم کر دے۔ \v 16 ۱۶۔ کیونکہ اگر میں خوش خبری سناتا ہوں تواِس میں کچھ فخر نہیں ہے، میرے لیے یہ کرنا لازمی ہے۔اگر میں یہ خوش خبری نہیں سناتا تو مجھ پر افسوس ہے!