\c 9 \v 1 ۱۔ کیا میں آزاد نہیں ہوں؟کیا میں رسول نہیں ہوں؟ کیا میں نے خداوند یسوع کو نہیں دیکھا؟ کیا تم خداوند میں میری محنت (کاریگری) نہیں ہو؟ \v 2 ۲۔اگر میں دوسروں کے لئے رسول نہیں تو کم از کم تمہارے لئے تو ہوں۔اِس لئے تم خداوند میں میری رسالت کا ثبوت ہو۔