\v 7 ۷۔ درحقیقت مسیحیو ں کے درمیان جھگرے کا ہون اتمہاری شکست ہے اس کی بجائے تم دکھ برداشت کرنا کیوں نہیں قبول کرتے؟ \v 8 ۸۔ لیکن تم نےان کو نقصان اور فریب دیا ہے ، وہ جو تمہارے ہی بھائی ہیں۔