\v 11 ۱۱۔ مگر اب میں تمہیں اس لیےلکھ رہا ہوں کہ کسی بھی ایسے مسیحی بہن یا بھائی سے تعلق نہ رکھو جو تمہارے ساتھ رہتے ہوئے بھی حرام کاری یا لالچی یا ایک بت پرست ، ذخیرہ اندوز یا شرابی اور دھوکا بازی کرے بلکہ ایسے شخص کے ساتھ کھانا تک نہ کھائے۔ \v 12 ۱۲۔ \v 13 ۱۳۔ اِس لئے کلیسیا سے باہر والوں کی جانچ پرکھ کرنے سے میرا کیا مطلب؟کیا کلیسیا والوں کی جانچ پرکھ (عدالت) تم نہیں کرتے ہو؟ جبکہ باہر والوں کی جانچ پرکھ(عدالت) تو خدا ہی کرتا ہے،’’اِس لئے شریر انسان کو اپنے بیچ سے نکال دو۔‘‘