\v 10 ۱۰۔یہ چیزیں خدا نے پاک روح کے ذر یعے ہم پر ظاہر کر دی ،روح القدس سب کچھ تلاش کرلیتا ہے، یہاں تک کہ خدا کی گہری باتیں۔ \v 11 ۱۱ ۔ اِ سلئے کون انسان کی باتیں سمجھ سکتاہے سوائے اُس روح کے جو اُس کے اندر ہے، کوئی خد اکی گہری باتیں نہیں سمجھ سکتا سوائے خدا کے روح کے۔