\v 8 ۸۔ نہ ہی اُس زمانے کے حاکموں کی حکمت نےاِس کو سمجھا اگر سمجھتے تو جلال کے خداوند کومصلوب نہ کرتے۔ \v 9 ۹۔ مگر یہ لکھا ہے کہ’’ جو چیزیں نہ آنکھوں نے کبھی دیکھیں ، نہ کانوں نے کبھی سنیں، نہ دماغ نے کبھی تصور کیا، خدا نے وہ تمام چیزیں اپنے محبت رکھنے والوں کے لئے تیار کر دی‘‘