\v 6 ۶۔ تو بھی بالغ لوگوں کے ساتھ حکمت کی بات کرتےہیں لیکن اِس دنیا کی حکمت نہیں اور نہ ہی زمانے کے حاکموں کی گزر چکے ہیں۔ \v 7 ۷ بجائے اِس کے ہم خدا کی حکمت کو چھپی ہوئے سچائی میں بیان کرتے ہیں،وہ حکمت جو خدا نے زمانوں سے پہلے ہمارے لئے مقرر کی تھی۔